سورہ 33 · پارہ 22
سورة الأحزاب · 33:38
مَا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَجٍ فِيمَا فَرَضَ اللَّهُ لَهُ ۖ سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ ۚ وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ قَدَرًا مَقْدُورًا
جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے لئے مقرر کی ہیں ان میں نبی پر کوئی حرج نہیں*، (یہی) اللہ کا دستور ان میں بھی رہا جو پہلے ہوئے** اور اللہ تعالیٰ کے کام اندازے پر مقرر کئے ہوئے ہیں.***
____________________
* یہ اسی واقعہ نکاح زینب (رضی الله عنها) کی طرف اشارہ ہے، چونکہ یہ نکاح آپ (صلى الله عليه وسلم) کے لئے حلال تھا، اس لئے اس میں کوئی گناہ اور تنگی والی بات نہیں ہے۔
**- یعنی گزشتہ انبیا علیہم السلام بھی ایسے کاموں کے کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے جو اللہ کی طرف سے ان پر فرض قرار دیئے جاتے تھے چاہے قومی اور عوامی رسم ورواج ان کے خلاف ہی ہوتے۔
***- یعنی خاص حکمت ومصلحت پر مبنی ہوتے ہیں، دنیوی حکمرانوں کی طرح وقتی اور فوری ضرورت پر مشتمل نہیں ہوتے، اسی طرح ان کا وقت بھی مقرر ہوتا ہے جس کے مطابق وقوع پذیر ہوتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
38. There is no sin or oppression on the Prophet (peace be upon him) in his marriage to the wife of his adopted son which Allah made permissible for him. In fact, in doing so, he is following in the way of the Prophets before him; he is not any different to the messengers in that regard. The Prophet had no choice in the completion of this marriage and nullifying of adoption that Allah decreed; it was a decree which was to pass, there was no one who could overturn it.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں