سورہ 33 · پارہ 21
سورة الأحزاب · 33:18
۞ قَدْ يَعْلَمُ اللَّهُ الْمُعَوِّقِينَ مِنْكُمْ وَالْقَائِلِينَ لِإِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ إِلَيْنَا ۖ وَلَا يَأْتُونَ الْبَأْسَ إِلَّا قَلِيلًا
اللہ تعالیٰ تم میں سے انہیں (بخوبی) جانتا ہے جو دوسروں کو روکتے ہیں اور اپنے بھائی بندوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس* چلے آؤ۔ اور کبھی کبھی ہی لڑائی میں آجاتے ہیں.**
____________________
* یہ کہنے والے منافقین تھے، جو اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ہونے سے روکتے تھے۔
**- کیوں کہ وہ موت کے خوف سے پیچھے ہی رہتے تھے۔
____________________
* یہ کہنے والے منافقین تھے، جو اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ہونے سے روکتے تھے۔
**- کیوں کہ وہ موت کے خوف سے پیچھے ہی رہتے تھے۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
18. Allah knows those of you who hold others back from fighting alongside Allah’s Messenger (peace be upon him) and those who say to their brothers: “Come to us and do not fight alongside him, lest you get killed, because we fear you will get killed”. And these forsaken people do not come to battle or participate in it except rarely, to remove blame from themselves, not to help Allah and His Messenger.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں