سورہ 33 · پارہ 21

سورة الأحزاب · 33:16

قُلْ لَنْ يَنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ إِنْ فَرَرْتُمْ مِنَ الْمَوْتِ أَوِ الْقَتْلِ وَإِذًا لَا تُمَتَّعُونَ إِلَّا قَلِيلًا

کہہ دیجئے کہ گو تم موت سے یا خوف قتل سے بھاگو تو یہ بھاگنا تمہیں کچھ بھی کام نہ آئے گا اور اس وقت تم بہت ہی کم فائده اٹھاؤ گے.*
____________________
* یعنی موت سے تو کوئی صورت مفر نہیں ہے۔ اگر میدان جنگ سے بھاگ کر آبھی جاؤ گے، تو کیا فائدہ؟ کچھ عرصے بعد موت کا پیالہ تو پھر بھی پینا ہی پڑے گا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

16. O Messenger, say to these people: “Fleeing will never benefit you if you flee from fighting, out of fear of death or being killed, because the appointed times are fixed, and fighting do not bring them closer nor does fleeing distance them. And if you do flee and your time has not come, you will not be able to enjoy life except for a short while”.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں