سورہ 31 · پارہ 21
سورة لقمان · 31:28
مَا خَلْقُكُمْ وَلَا بَعْثُكُمْ إِلَّا كَنَفْسٍ وَاحِدَةٍ ۗ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ
تم سب کی پیدائش اور مرنے کے بعد جلانا ایسا ہی ہے جیسے ایک جی کا*، بیشک اللہ تعالیٰ سننے واﻻ دیکھنے واﻻ ہے.
____________________
* یعنی اس کی قدرت اتنی عظیم ہے کہ تم سب کا پیدا کرنا یا قیامت والے دن زندہ کرنا، ایک نفس کے زندہ کرنے یا پیدا کرنے کی طرح ہے۔ اس لئے کہ وہ جو چاہتا ہے لفظ كُنْ سے پلک جھپکتے میں معرض وجود میں آجاتا ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
28. O people! Your creation and your resurrection for accountability and requital on the Day of Judgement, is as easy as creating and resurrecting just one soul. Indeed, Allah hears everything, hearing one sound does not preoccupy Him from hearing another; He also sees everything, seeing one thing does not preoccupy Him from hearing another either. And likewise, creating something and resurrecting it does not preoccupy Him from creating and resurrecting another.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں