سورہ 31 · پارہ 21
سورة لقمان · 31:26
لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ
آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے وه سب اللہ ہی کا ہے* یقیناً اللہ تعالیٰ بہت بڑا بے نیاز** اور سزاوار حمد وﺛنا ہے.***
____________________
* یعنی ان کا خالق بھی وہی ہے، مالک بھی وہی اور مدبر ومتصرف کائنات بھی وہی۔
**- بے نیاز ہے اپنے ماسوا سے، یعنی ہر چیز اس کی محتاج ہے، وہ کسی کا محتاج نہیں۔
***- اپنی تمام پیدا کردہ چیزوں میں۔ پس اس نےجو کچھ پیدا کیا اور جو احکام نازل فرمائے، اس پر آسمان وزمین میں سزا وار حمد ثنا، صرف اسی کی ذات ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
26. To Allah alone belongs everything that is in the heavens and the earth, in terms of being His creation, under His ownership and decree. Allah is self sufficient, not in need of his creation, praiseworthy in this world and the Hearafter.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں