سورہ 31 · پارہ 21
سورة لقمان · 31:23
وَمَنْ كَفَرَ فَلَا يَحْزُنْكَ كُفْرُهُ ۚ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
کافروں کے کفر سے آپ رنجیده نہ ہوں*، آخر ان سب کو لوٹنا تو ہماری جانب ہی ہے پھر ہم ان کو بتائیں گے جو انہوں نے کیا ہے، بے شک اللہ سینوں** کے بھیدوں*** تک سے واقف ہے.
____________________
* اس لئے کہ ایمان کی سعادت ان کے نصیب میں ہی نہیں ہے۔ آپ کی کوشش اپنی جگہ بجا اور آپ کی خواہش بھی قابل قدر لیکن اللہ کی تقدیر اور مشیت سب پر غالب ہے۔
**- یعنی ان کےعملوں کی جزا دے گا۔
***- پس اس پر کوئی چیز چھپی نہیں رہ سکتی۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
23. O Messenger! Whoever disbelieves in Allah, let not their disbelief grieve you. To Me alone they will return on the Day of Judgement; I will inform them of the evils they committed in the world and requite them for them. Indeed, Allah knows what is in the hearts; nothing is hidden from Him.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں