سورہ 31 · پارہ 21
سورة لقمان · 31:14
وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَىٰ وَهْنٍ وَفِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ إِلَيَّ الْمَصِيرُ
ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے متعلق نصیحت کی* ہے، اس کی ماں نے دکھ پر دکھ اٹھا کر** اسے حمل میں رکھا اور اس کی دودھ چھڑائی دو برس میں ہے*** کہ تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر، (تم سب کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے.
____________________
* توحید وعبادت الٰہی کے ساتھ ہی والدین کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید سےاس نصیحت کی اہمیت واضح ہے۔
**- اس کا مطلب ہے کہ رحم مادر میں بچہ جس حساب سے بڑھتا جاتا ہے، ماں پر بوجھ بڑھتا جاتا ہے جس سے عورت کمزور سے کمزور تر ہوتی چلی جاتی ہے۔ ماں کی اس مشقت کے ذکر سے اس طرف بھی اشارہ نکلتا ہے کہ والدین کے ساتھ احسان کرتے وقت ماں کو مقدم رکھا جائے، جیسا کہ حدیث میں بھی ہے۔
***- اس سے معلوم ہوا کہ مدت رضاعت دو سال ہے، اس سے زیادہ نہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
14. And I commanded the human to obey his parents and do good towards them in matters that do not lead to the disobedience of Allah. His mother carried him in her womb having to face difficulty upon difficulty, weaning him off breastfeeding within two years. I told him: “Be grateful to Allah for every blessing He has bestowed upon you, then be grateful to your parents for their care and upbringing of you. To Me alone is your return, upon which I shall requite each person as he deserves.”
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں