سورہ 31 · پارہ 21

سورة لقمان · 31:11

هَٰذَا خَلْقُ اللَّهِ فَأَرُونِي مَاذَا خَلَقَ الَّذِينَ مِنْ دُونِهِ ۚ بَلِ الظَّالِمُونَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ

یہ ہے اللہ کی مخلوق* اب تم مجھے اس کے سوا دوسرے کسی کی کوئی مخلوق تو دکھاؤ** (کچھ نہیں)، بلکہ یہ ﻇالم کھلی گمراہی میں ہیں.
____________________
* هَذَا (یہ) اشارہ ہے اللہ کے ان پیدا کردہ چیزوں کی طرف جن کا گزشتہ آیات میں ذکر ہوا۔
**- یعنی جن کی تم عبادت کرتے اور انہیں مدد کے لئے پکارتے ہو، انہوں نے آسمان وزمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے؟ کوئی ایک چیز تو بتلاؤ؟ مطلب یہ ہے کہ جب ہر چیز کا خالق صرف اور صرف اللہ ہے، تو عبادت کا مستحق بھی صرف وہی ہے۔ اس کے سوا کائنات میں کوئی ہستی اس لائق نہیں کہ اس کی عبادت کی جائے اور اسے مدد کے لئے پکارا جائے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

11. O idolaters! The aforementioned is all the creation of Allah, so show Me what those you worship other than Allah have created. Rather, the wrongdoers are in clear deviance from the truth, because they attribute such objects to Allah that cannot create anything, but are themselves created.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں