سورہ 3 · پارہ 4
سورة آل عمران · 3:197
مَتَاعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
یہ تو بہت ہی تھوڑا فائده ہے*، اس کے بعد ان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اور وه بری جگہ ہے.
____________________
* یعنی یہ دنیا کے وسائل، آسائشیں اور سہولتیں بظاہر کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہوں، درحقیقت متاع قلیل ہی ہیں، کیونکہ بالآخر انہیں فنا ہونا ہے اور ان کے بھی فنا ہونے سے پہلےوہ حضرات خود فنا ہو جائیں گے، جو ان کے حصول کی کوششوں میں اللہ کو بھی فراموش کئے رکھتے ہیں اور ہر قسم کے اخلاقی ضابطوں اور اللہ کی حدوں کو بھی پامال کرتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
197. This world is a brief enjoyment that does not last. The destination they will return to on the Day of Judgement will be Hell – what a terrible resting place the fire of Hell is for them!
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں