سورہ 3 · پارہ 4
سورة آل عمران · 3:134
الَّذِينَ يُنْفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
جو لوگ آسانی میں سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں*، غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں**، اللہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے.
____________________
* یعنی محض خوش حالی میں ہی نہیں، تنگ دستی کے موقع پر بھی خرچ کرتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ ہر حال اور ہر موقعے پر اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں۔
**- یعنی جب غصہ انہیں بھڑکاتا ہے تو اسے پی جاتے ہیں یعنی اس پر عمل نہیں کرتے اور ان کو معاف کر دیتے ہیں جو ان کے ساتھ برائی کرتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
134. The Mindful are those who spend their wealth for the sake of Allah, in ease and hardship, who control their anger when they could seek revenge, and who forgive those who wrong them. Allah loves the doers of good, whose behaviour is this way.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں