سورہ 3 · پارہ 3
سورة آل عمران · 3:12
قُلْ لِلَّذِينَ كَفَرُوا سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
کافروں سے کہہ دیجئے! کہ تم عنقریب مغلوب کئے جاؤ گے* اور جہنم کی طرف جمع کئے جاؤ گے اور وه برا ٹھکانا ہے۔
____________________
* یہاں کافروں سے مراد یہودی ہیں۔ اور یہ پیش گوئی جلدہی پوری ہوگئی۔ چنانچہ بنو قینقاع اور بنو نضیر جلا وطن کیے گئے، بنو قریظہ قتل کیے گئے۔ پھر خیبر فتح ہوگیا اور تمام یہودیوں پر جزیہ عائد کر دیا گیا (فتح القدیر)

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
12. O Messenger, say to those who disbelieve, no matter what their religion, ‘The believers will defeat you and you will die as disbelievers. Allah will then gather you in the fire of Hell. What an evil resting place it will be for you!’
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں