سورہ 3 · پارہ 4

سورة آل عمران · 3:101

وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنْتُمْ تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ ۗ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ

﴿گو یہ ظاہر ہے کہ﴾ تم کیسے کفر کر سکتے ہو؟ باوجود یہ کہ تم پر اللہ تعالیٰ کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور تم میں رسول اللہ ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ موجود ہیں۔ جو شخص اللہ تعالیٰ (کے دین) کو مضبوط تھام لے* تو بلاشبہ اسے راه راست دکھادی گئی.
____________________
* اعْتِصام باللہ کے معنی ہیں۔ اللہ کے دین کو مضبوطی سے تھام لینا اور اس کی اطاعت میں کوتاہی نہ کرنا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

101. How could you disbelieve in Allah after you have had faith in Him, especially when you have the biggest reason for having firm faith with you? The verses of Allah are being recited to you, and the Messenger Muhammad (peace be upon him) is making them clear to you. Whoever holds on firmly to the Book of Allah and His Messenger’s way of life, Allah has guided them to the right path.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں