سورہ 28 · پارہ 20

سورة القصص · 28:84

مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ خَيْرٌ مِنْهَا ۖ وَمَنْ جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَى الَّذِينَ عَمِلُوا السَّيِّئَاتِ إِلَّا مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

جو شخص نیکی ﻻئے گا اسے اس سے بہتر ملے گا* اور جو برائی لے کر آئے گا تو ایسے بداعمالی کرنے والوں کو ان کے انہی اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جو وه کرتے تھے.**
____________________
* یعنی کم ازکم ہر نیکی کا بدلہ دس گنا تو ضرور ہی ملے گا، اور جس کے لیے اللہ چاہے گا، اس سے بھی زیادہ، کہیں زیادہ، عطا فرمائے گا۔
**- یعنی نیکی کا بدلہ تو بڑھا چڑھا کر دیا جائے گا لیکن برائی کا بدلہ برائی کے برابر ہی ملے گا۔ یعنی نیکی کی جزا میں اللہ کے فضل وکرم کا اور بدی کی جزا میں اس کے عدل کا مظاہرہ ہوگا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

84. Whoever brings a good deed on the Day of Judgment, such as prayer, Zakat, fasting and so forth, for him is a good reward for that good deed, where the good deed will be multiplied to ten the like thereof. And whoever brings a bad deed on the Day of Judgment, such as disbelief, consuming interest, adultery and so forth, then those who did bad deeds will not be rewarded except as much as they did, without any increase.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں