سورہ 28 · پارہ 20
سورة القصص · 28:75
وَنَزَعْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوا أَنَّ الْحَقَّ لِلَّهِ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ
اور ہم ہر امت میں سے ایک گواه الگ کرلیں* گے کہ اپنی دلیلیں پیش کرو** پس اس وقت جان لیں گے کہ حق اللہ تعالیٰ کی طرف ہے***، اور جو کچھ افترا وه جوڑتے تھے سب ان کے پاس سے کھو جائے گا.****
____________________
* اس گواہ سے مراد پیغمبر ہے۔ یعنی ہر امت کے پیغمبر کو اس امت سے الگ کھڑا کر دیں گے۔
**- یعنی دنیا میں میرے پیغمبروں کی دعوت توحید کے باوجود تم جو میرے شریک ٹھہراتے تھے اور میرے ساتھ ان کی بھی عبادت کرتے تھے، اس کی دلیل پیش کرو۔
***- یعنی وہ حیران اور ساکت کھڑے ہوں گے، کوئی جواب اور دلیل انہیں نہیں سوجھے گی۔
****- یعنی ان کے کام نہیں آئے گا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
75. I shall bring from every nation its prophet to testify against them their disbelief and denial, then I will say to these nations: “Bring your proofs and evidences for the disbelief and denial you were in”. So their pretexts will run out and they will be convinced that the truth in which there is no doubt is for Allah, and the partners they used to invent for Him will disappear from him.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں