سورہ 28 · پارہ 20

سورة القصص · 28:6

وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَنُرِيَ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا مِنْهُمْ مَا كَانُوا يَحْذَرُونَ

اور یہ بھی کہ ہم انہیں زمین میں قدرت واختیار دیں* اور فرعون اور ہامان اور ان کے لشکروں کو وه دکھائیں جس سے وه ڈر رہے ہیں.**
____________________
* یہاں زمین سے مراد ارض شام ہے جہاں وہ کنعانیوں کی زمین کے وارث بنے کیونکہ مصر سے نکلنے کے بعد بنی اسرائیل مصر واپس نہیں گئے، واللهُ أَعْلَمُ۔
**- یعنی انہیں جو اندیشہ تھا کہ ایک اسرائیلی کے ہاتھوں فرعون کی اور اس کے ملک ولشکر کی تباہی ہوگی، ان کے اس اندیشے کو ہم نے حقیقت کر دکھایا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

6. I wanted to grant them authority on the land of Egypt by making them dominate and rule over it, showing Pharaoh and his biggest supporters - Hāmān and their armies who helped them in their rule - what they feared most, which was the loss of their kingdom at the hands of a male child from the Israelites.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں