سورہ 24 · پارہ 18
سورة النور · 24:54
قُلْ أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ۖ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْهِ مَا حُمِّلَ وَعَلَيْكُمْ مَا حُمِّلْتُمْ ۖ وَإِنْ تُطِيعُوهُ تَهْتَدُوا ۚ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
کہہ دیجیئے کہ اللہ تعالیٰ کا حکم مانو، رسول اللہ کی اطاعت کرو، پھر بھی اگر تم نے روگردانی کی تو رسول کے ذمے تو صرف وہی ہے جو اس پر ﻻزم کردیا گیا ہے* اور تم پر اس کی جوابدہی ہے جو تم پر رکھا گیا ہے** ہدایت تو تمہیں اسی وقت ملے گی جب رسول کی ماتحتی کرو***۔ سنو رسول کے ذمے تو صرف صاف طور پر پہنچا دینا ہے.****
____________________
* یعنی تبلیغ ودعوت، جو وہ ادا کر رہا ہے۔
**- یعنی اس کی دعوت کو قبول کرکے اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا اور ان کی اطاعت کرنا۔
***- اس لئے کہ وہ صراط مستقیم کی طرف دعوت دیتا ہے۔
****- کوئی اس کی دعوت کو مانے یا نہ مانے جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا، «فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلاغُ وَعَلَيْنَا الْحِسَابُ» (الرعد: 40) ”اے پیغمبر ! تیرا کام صرف (ہمارے احکام) کو پہنچا دینا ہے (کوئی مانتا ہے یا نہیں) یہ حساب ہماری ذمہ داری ہے“۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
54. O Messenger! Say to these hypocrites: “Obey Allah and His Messenger both physically and spiritually. If you turn away from their obedience as you have been commanded, then his responsibility is only to convey the message as he has been tasked, whereas the responsibility you have been tasked with is to obey and implement whatever he has brought. If you obey him in whatever he commands you to do and refrain from whatever he prevents you from, you shall be guided to the truth. The Messenger’s responsibility is only to convey the message clearly, not to carry you onto guidance or force you upon it.”
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں