سورہ 24 · پارہ 18
سورة النور · 24:45
وَاللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِنْ مَاءٍ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ بَطْنِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ رِجْلَيْنِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ أَرْبَعٍ ۚ يَخْلُقُ اللَّهُ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
تمام کے تمام چلنے پھرنے والے جانداروں کو اللہ تعالیٰ ہی نے پانی سے پیدا کیا ہےان میں سے بعض تو اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں*، بعض دو پاؤں پر چلتے ہیں**۔ بعض چار پاؤں پر چلتے ہیں***، اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے****۔ بےشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے.
____________________
* جس طرح سانپ، مچھلی اور دیگر حشرات الارض کیڑے مکوڑے ہیں۔
**- جیسے انسان اور پرند ہیں۔
***- جیسے تمام چوپائے اور دیگر حیوانات ہیں۔
****- یہ اشارہ اس بات کی طرف کہ بعض حیوانات ایسے بھی ہیں جو چار سے بھی زیادہ پاؤں رکھتے ہیں، جیسے کیکڑا، مکڑی اور بہت سے زمینی کیڑے۔
____________________
* جس طرح سانپ، مچھلی اور دیگر حشرات الارض کیڑے مکوڑے ہیں۔
**- جیسے انسان اور پرند ہیں۔
***- جیسے تمام چوپائے اور دیگر حیوانات ہیں۔
****- یہ اشارہ اس بات کی طرف کہ بعض حیوانات ایسے بھی ہیں جو چار سے بھی زیادہ پاؤں رکھتے ہیں، جیسے کیکڑا، مکڑی اور بہت سے زمینی کیڑے۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
45. And Allah has created everything that walks on the face of the earth from a drop of sperm. Some walk crawling on their bellies, i.e. snakes, while some walk on two feet, i.e. humans and birds, while others walk on four legs, i.e. livestock. Allah creates whatever He wishes, including things mentioned and unmentioned. Indeed, He is capable of everything; Nothing is outside His ability.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں