سورہ 24 · پارہ 18

سورة النور · 24:20

وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ

اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور یہ بھی کہ اللہ تعالیٰ بڑی شفقت رکھنے واﻻ مہربان ہے*۔ (تو تم پر عذاب اتر جاتا).
____________________
* جواب محذوف ہے، تو پھر اللہ کا عذاب تمہیں اپنی گرفت میں لے لیتا۔ یہ محض اس کا فضل اور اس کی شفقت ورحمت ہے کہ اس نے تمہارے اس جرم عظیم کو معاف فرمادیا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

20. Had it not been for Allah’s grace upon you, O you who fell into the slander, and His mercy on You, and had it not been that Allah is compassionate and merciful to you, He would have punished you quickly.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں