سورہ 21 · پارہ 17

سورة الأنبياء · 21:39

لَوْ يَعْلَمُ الَّذِينَ كَفَرُوا حِينَ لَا يَكُفُّونَ عَنْ وُجُوهِهِمُ النَّارَ وَلَا عَنْ ظُهُورِهِمْ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ

کاش! یہ کافر جانتے کہ اس وقت نہ تو یہ کافر آگ کو اپنے چہروں سے ہٹا سکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں سے اور نہ ان کی مدد کی جائے گی.*
____________________
* اس کا جواب مخذوف ہے، یعنی اگر یہ جان لیتے تو پھر عذاب کا جلدی مطالبہ نہ کرتے یا یقینا جان لیتے کہ قیامت آنے والی ہے یا کفر پر قائم نہ رہتے بلکہ ایمان لے آتے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

39. If these disbelieving rejecters of the resurrection were to know of the time when they will not be able to turn the hellfire away from their faces and backs, they would not be so hasty in seeking it. If only they were to know that there shall be no one to help relieve them of the punishment, and if only they were convinced of its reality, they would not be so hasty either.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں