سورہ 21 · پارہ 17
سورة الأنبياء · 21:33
وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۖ كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
وہی اللہ ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا ہے*۔ ان میں سے ہر ایک اپنے اپنے مدار میں تیرتے پھرتے ہیں.**
____________________
* یعنی رات کو آرام اور دن کو معاش کے لئے بنایا، سورج کو دن کی نشانی چاند کو رات کی نشانی بنایا، تاکہ مہینوں اور سالوں کا حساب کیا جاسکے، جو انسان کی اہم ضروریات میں سے ہے۔
**- جس طرح پیراک سطح آب پر تیرتا ہے، اسی طرح چاند اور سورج اپنے اپنے مدار پر تیرتے یعنی رواں دواں رہتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
33. Allah alone is the One Who created the night for relaxation, created the day for earning one’s livelihood, created the sun as a sign of day, and the moon as a sign of night. The sun and moon both run in their specific orbits, without moving away or side-tracking.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں