سورہ 21 · پارہ 17

سورة الأنبياء · 21:3

لَاهِيَةً قُلُوبُهُمْ ۗ وَأَسَرُّوا النَّجْوَى الَّذِينَ ظَلَمُوا هَلْ هَٰذَا إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ ۖ أَفَتَأْتُونَ السِّحْرَ وَأَنْتُمْ تُبْصِرُونَ

ان کے دل بالکل غافل ہیں اور ان ﻇالموں نے چپکے چپکے سرگوشیاں کیں کہ وه تم ہی جیسا انسان ہے، پھر کیا وجہ ہے جو تم آنکھوں دیکھتے جادو میں آجاتے ہو.*
____________________
* یعنی نبی کا بشر ہونا ان کے لئے ناقابل قبول ہے پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ تم دیکھ نہیں رہے کہ یہ تو جادوگر ہے، تم اس کے جادو میں دیکھتے بھالتے کیوں پھنستے ہو۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

3. They listened to it whilst their hearts were unmindful of it. And those who are wrongdoers through disbelief hid their private talk when they said: “Is this one who claims to be a messenger but a man like you, without any distinction from you? What he has brought is magic. So will you follow him knowing that he is a man like you and what he has brought is magic?”

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں

سورة الأنبياء 21:3 · Tlawati