سورہ 21 · پارہ 17

سورة الأنبياء · 21:19

وَلَهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَمَنْ عِنْدَهُ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَلَا يَسْتَحْسِرُونَ

آسمانوں اور زمین میں جو ہے اسی اللہ کا ہے* اور جو اس کے پاس ہیں** وه اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں.
____________________
* سب اسی کی ملک اور اسی کے غلام ہیں، پھر جب تم کسی غلام کو اپنا بیٹا اور کسی لونڈی کو بیوی بنانے کے لئے تیار نہیں ہوتے۔ تو اللہ تعالٰی اپنے مملوکین اور غلاموں میں سے بعض کو بیٹا اور بعض کو بیوی کس طرح بنا سکتا ہے؟۔
**- اس سے مراد فرشتے ہیں، وہ بھی اس کے غلام اور بندے ہیں، ان الفاظ سے ان کا شرف و اکرام بھی ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ اس کی بارگاہ کے مقربین ہیں۔ اس کی بیٹیاں نہیں ہیں جیسا کہ مشرکین کا عقیدہ تھا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

19. And for Him alone is the kingdom of the heavens and the kingdom of earth. And the angels with Him neither scorn worshipping Him nor do they tire of it.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں