سورہ 2 · پارہ 1
سورة البقرة · 2:58
وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَٰذِهِ الْقَرْيَةَ فَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ ۚ وَسَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ
اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں* جاؤ اور جو کچھ جہاں کہیں سے چاہو بافراغت کھاؤ پیو اور دروازے میں سجدے کرتے ہوئے گزرو** اور زبان سے حِطّہ*** کہو ہم تمہاری خطائیں معاف فرمادیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیاده دیں گے۔
____________________
*اس بستی سےمراد جمہور مفسرین کے نزدیک بیت المقدس ہے۔
**- سجدہ سے بعض حضرات نے یہ مطلب لیا ہے کہ جھکتے ہوئے داخل ہو اور بعض نے سجدۂ شکر ہی مراد لیا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ بارگاہ الٰہی میں عجز وانکسار اور اعتراف شکر کرتے ہوئے داخل ہو۔
***- حِطَّةٌ اس کے معنی ہیں ”ہمارے گناہ معاف فرمادے۔“

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
58. Remember, from Allah’s blessings upon you, when He told you to enter Jerusalem and abundantly consume, with ease, from the good things in it from any place you wanted. He told you to prostrate in humility to Him when you entered, asking Him to remove your sins, so that He might answer you, and increase those who do good actions, rewarding them in this way.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں