سورہ 2 · پارہ 3
سورة البقرة · 2:276
يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبَا وَيُرْبِي الصَّدَقَاتِ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ
اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے* اور اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا۔
____________________
* یہ سود کی معنوی اور روحانی مضرتوں اور صدقے کی برکتوں کا بیان ہے۔ سود میں بظاہر بڑھوتری نظر آتی ہے لیکن معنوی حساب سے یا مال (انجام) کے اعتبار سے سودی رقم ہلاکت و بربادی ہی کا باعث بنتی ہے۔ اس حقیقت کا اعتراف اب یورپی ماہرین معیشت بھی کرنے لگے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
276. Allah wipes out usury either by actually destroying it or by removing His blessing. Yet He increases charity and makes it grow by multiplying its reward by ten times up to seven hundred times or even more, and blesses those that give charity from their wealth. Allah does not love a stubborn disbeliever who considers the prohibited as lawful and persists in sins.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں