سورہ 2 · پارہ 1

سورة البقرة · 2:112

بَلَىٰ مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَلَهُ أَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

سنو! جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے*۔ بےشک اسے اس کا رب پورا بدلہ دے گا، اس پر نہ تو کوئی خوف ہوگا، نہ غم اور اداسی۔
____________________
* «أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ» کا مطلب ہے محض اللہ کی رضا کے لئے کام کرے اور«وَهُوَ مُحْسِنٌ» کا مطلب ہے اخلاص کے ساتھ پیغمبر آخرالزمان (صلى الله عليه وسلم) کی سنت کے مطابق۔ قبولیت عمل کے لئے یہ دو بنیادی اصول ہیں اور نجات اخروی ان ہی اصولوں کے مطابق کئےگئے اعمال صالحہ پر مبنی ہے، نہ کہ محض آرزوؤں پر۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

112. All those who are sincere in repenting to Allah, doing good, serving Allah and following what the Prophet came with, will enter Paradise, no matter what group they come from. They will have their reward with their Lord. They will have no fear about what awaits them in the Afterlife, or feel sorrow about what passed them by in their lifetime. Regardless of someone’s original religious group – whether Jew, Christian, idolater other – successfully submitting to Allah is only now valid before Him by becoming Muslim, after the arrival of Prophet Muhammad (peace be upon him).

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں