سورہ 2 · پارہ 1
سورة البقرة · 2:10
فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ
ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا* اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
____________________
*بیماری سے مراد وہی کفر ونفاق کی بیماری ہے، جس کی اصلاح کی فکر نہ کی جائے تو بڑھتی ہی چلی جاتی ہے۔ اسی طرح جھوٹ بولنا منافقین کی علامات میں سے ہے، جس سے اجتناب ضروری ہے۔
____________________
*بیماری سے مراد وہی کفر ونفاق کی بیماری ہے، جس کی اصلاح کی فکر نہ کی جائے تو بڑھتی ہی چلی جاتی ہے۔ اسی طرح جھوٹ بولنا منافقین کی علامات میں سے ہے، جس سے اجتناب ضروری ہے۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
10. Allah increases the disease in their hearts, and they reap what they sow. Because they lied Allah increases the disease of doubts in their hearts, by adding hesitation to their uncertainty, hence they only gain what they deserve. They will have a painful suffering in the worst parts of Hell because they lied against Allah, and the people, and rejected the message brought by Muhammad (peace be upon him).
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں