سورہ 19 · پارہ 16
سورة مريم · 19:97
فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُنْذِرَ بِهِ قَوْمًا لُدًّا
ہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں بہت ہی آسان کر دیا ہے* کہ تو اس کے ذریعہ سے پرہیزگاروں کو خوشخبری دے اور جھگڑالو** لوگوں کو ڈرا دے.
____________________
* قرآن کو آسان کرنے کا مطلب اس زبان میں اتارنا ہے جس کو پیغمبر جانتا تھا یعنی عربی زبان میں، پھر اس کے مضمون کا کھلا ہونا، واضح اور صاف ہونا ہے۔
**- لُدَّا (أَلَدُّ کی جمع) کے معنی جھگڑا لو کے ہیں مراد کفار ومشرکین ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
97. We have made this Qur’ān easy by revealing it in your own language, O Messenger, so that you may bring glad news to those who are mindful by fulfilling My instructions and avoiding My prohibitions, and so that you may warn a people who are harsh in disputing and stubborn in accepting the truth.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں