سورہ 19 · پارہ 16
سورة مريم · 19:50
وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِنْ رَحْمَتِنَا وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا
اور ان سب کو ہم نے اپنی بہت سی رحمتیں* عطا فرمائیں اور ہم نے ان کے ذکر جمیل کو بلند درجے کا کر دیا.*
____________________
* یعنی نبوت کے علاوہ بھی اور بہت سی رحمتیں ہم نے انہیں عطا کیں، مثلا مال، مزید اولاد اور پھر اسی سلسلہ نسب میں عرصہ دراز تک نبوت کے سلسلے کو جاری رکھنا یہ سب سے بڑی رحمت تھی جو ان پر ہوئی اسی لیے حضرت ابراہیم (عليه السلام) ابو الانبیا کہلاتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
50. And out of My mercy, I gave them much good alongside prophethood. And I established for them good praise which remains on the tongues of people.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں