سورہ 19 · پارہ 16
سورة مريم · 19:5
وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِنْ وَرَائِي وَكَانَتِ امْرَأَتِي عَاقِرًا فَهَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا
مجھے اپنے مرنے کے بعد اپنے قرابت والوں کا ڈر ہے*، میری بیوی بھی بانجھ ہے پس تو مجھے اپنے پاس سے** وارث عطا فرم.
____________________
* اس ڈر سے مراد یہ ہے کہ اگر میرا کوئی وارث میری مسند وعظ وارشاد نہیں سنبھالے گا تو میرے قرابت داروں میں اور تو کوئی اس مسند کا اہل نہیں ہے۔ میرے قرابت دار بھی تیرے راستے سے گریز وانحراف نہ اختیار کرلیں۔
**- ”اپنے پاس سے“ کا مطلب یہی ہے کہ گو ظاہری اسباب اس کے ختم ہو چکے ہیں، لیکن تو اپنے فضل خاص سے مجھے اولاد سے نواز دے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
5. And I feared that my relatives will not be able to fulfil the rights of the religion after my death, due to their engrossment in the worldly life. And my wife is barren, so grant me from Yourself a child to help me.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں