سورہ 18 · پارہ 16

سورة الكهف · 18:84

إِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآتَيْنَاهُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا

ہم نے اسے زمین میں قوت عطا فرمائی تھی اور اسے ہر چیز کے* سامان بھی عنایت کردیے تھے.
____________________
* سَبَبٌ کے اصلی معنی رسی کے ہیں، اس کا اطلاق ایسے زریعے اور وسیلے پر ہوتا ہے جو حصول مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس اعتبار سے سَبَبًا کے معنی ہیں، ہم نے اسے ایسے ساز وسامان اور وسائل مہیا کیے، جن سے کام لے کر اس نے فتوحات حاصل کیں، دشمنوں کا غرور خاک میں ملایا اور ظالم حکمرانوں کو نیست ونابود کیا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

84. I gave him position on earth and granted him of everything which is of relevance to his goals, a path by which he can reach his objective.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں