سورہ 18 · پارہ 15

سورة الكهف · 18:68

وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَىٰ مَا لَمْ تُحِطْ بِهِ خُبْرًا

اور جس چیز کو آپ نے اپنے علم میں* نہ لیا ہو اس پر صبر بھی کیسے کر سکتے ہیں؟
____________________
* یعنی جس کا پورا علم نہ ہو۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

68. How will you bear patience over the actions that you see for which you do not know the proper reason, because you judge them according to the limit of your knowledge?!

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں