سورہ 18 · پارہ 15

سورة الكهف · 18:40

فَعَسَىٰ رَبِّي أَنْ يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِنْ جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِنَ السَّمَاءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا

بہت ممکن ہے کہ میرا رب مجھے تیرے اس باغ س*ے بھی بہتر دے اور اس پر آسمانی عذاب بھیج دے تو یہ چٹیل اور چکنا میدان بن جائے.**
____________________
* دنیا یا آخرت میں۔ یا دنیا اور آخرت دونوں جگہوں میں۔
**- حَسْبَان، غُفْرَان کے وزن پر۔ حساب سے ہے یعنی ایسا عذاب، جو کسی کے کرتوتوں کے نتیجے میں آئے۔ یعنی آسمانی عذاب کے ذریعے سے وہ محاسبہ کر لے۔ اور یہ جگہ جہاں اس وقت سرسبز و شاداب باغ ہے، چٹیل اور صاف میدان بن جائے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

40. I anticipate that Allah will give me something better than your garden and that He will send on your garden a punishment from the sky, making it a barren piece of land on which feet will slip due to its being so smooth.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں