سورہ 18 · پارہ 15

سورة الكهف · 18:34

وَكَانَ لَهُ ثَمَرٌ فَقَالَ لِصَاحِبِهِ وَهُوَ يُحَاوِرُهُ أَنَا أَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَأَعَزُّ نَفَرًا

الغرض اس کے پاس میوے تھے، ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی *سے کہا کہ میں تجھ سے زیاده مالدار اور جتھے **کے اعتبار سے بھی زیاده مضبوط ہوں.
____________________
* یعنی باغوں کے مالک نے، جو کافر تھا، اپنے ساتھی سے کہا جو مومن تھا۔
**- نَفَر (جتھے) سے مراد اولاد اور نوکر چاکر ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

34. The owner of the two gardens had other wealth and fruit and he said to his friend, as he spoke to him in conceit to make an impact on him, “I have more wealth than you, more support and a stronger family.”

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں