سورہ 18 · پارہ 15
سورة الكهف · 18:20
إِنَّهُمْ إِنْ يَظْهَرُوا عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ أَوْ يُعِيدُوكُمْ فِي مِلَّتِهِمْ وَلَنْ تُفْلِحُوا إِذًا أَبَدًا
اگر یہ کافر تم پر غلبہ پالیں تو تمہیں سنگسار کر دیں گے یا تمہیں پھر اپنے دین میں لوٹا لیں گے اور پھر تم کبھی بھی کامیاب نہ ہو سکو گے.*
____________________
* یعنی آخرت کی جس کامیابی کے لئے ہم نے صعوبت، مشقت برداشت کی، ظاہر بات ہے کہ اگر اہل شہر نے ہمیں مجبور کرکے پھر آبائی دین کی طرف لوٹا دیا، تو ہمارا اصل مقصد ہی فوت ہو جائے گا، ہماری محنت بھی برباد جائے گی اور ہم نہ دین کے رہیں گے نہ دنیا کے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
20. If your people discover you and find out where your whereabouts, they will kill you by stoning you, or they will force you to return to their deviated creed that you used to follow before Allah favoured you by guiding you to the true religion. If you return to that you will never succeed - not in this world nor in the Hearafter. Instead, you will suffer a great loss in both places on account of your leaving the true religion to which Allah had guided you and your returning to that deviated creed.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں