سورہ 17 · پارہ 15

سورة الإسراء · 17:89

وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَىٰ أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا

ہم نے تو اس قرآن میں لوگوں کے سمجھنے کے لئے ہر طرح سے تمام مثالیں بیان کردی ہیں، مگر اکثر لوگ انکار سے باز نہیں *
____________________
* یہ آیت اسی سورت کے شروع میں بھی گزر چکی ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

89. And I have explained to people in this Qur’ān and brought all types of advice, reminders, commands, prohibitions and stories they can take lessons from, in the hope they will believe. But most people have refused except to deny this Qur’ān.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں