سورہ 17 · پارہ 15

سورة الإسراء · 17:76

وَإِنْ كَادُوا لَيَسْتَفِزُّونَكَ مِنَ الْأَرْضِ لِيُخْرِجُوكَ مِنْهَا ۖ وَإِذًا لَا يَلْبَثُونَ خِلَافَكَ إِلَّا قَلِيلًا

یہ تو آپ کے قدم اس سرزمین سے اکھاڑنے ہی لگے تھے کہ آپ کو اس سے نکال دیں*۔ پھر یہ بھی آپ کے بعد بہت ہی کم ٹھہر پاتے.**
____________________
* یہ اس سازش کی طرف اشارہ ہے جو نبی (صلى الله عليه وسلم) کو مکے سے نکالنے کے لئے قریش مکہ نے تیار کی تھی، جس سے اللہ نے آپ کو بچا لیا۔
**- یعنی اگر اپنے منصوبے کے مطابق یہ آپ کو مکے سے نکال دیتے تو یہ بھی اس کے بعد زیادہ دیر نہ رہتے یعنی عذاب الٰہی کی گرفت میں آجاتے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

76. And the disbelievers were close to troubling you, due to their enmity towards you, to exile you from Makkah. However, Allah stopped them from exiling you until you yourself migrated on the command of your Lord. And had they exiled you, they would not have remained after exiling you except for a short while.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں