سورہ 17 · پارہ 15

سورة الإسراء · 17:65

إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا

میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی قابو اور بس نہیں*۔ تیرا رب کارسازی کرنے واﻻ کافی ہے.**
____________________
* بندوں کی نسبت اپنی طرف کی، بطور شرف اور اعزاز کے ہے، جس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے خاص بندوں کو شیطان بہکانے میں ناکام رہتا ہے۔
**- یعنی جو صحیح معنوں میں اللہ کا بندہ بن جاتا ہے، اسی پر اعتماد اور توکل کرتا ہے تو اللہ بھی اس کا دوست اور کار ساز بن جاتا ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

65. You have no control - O Iblis - over My believing servants who act in My obedience, because Allah has repelled your evil from them. And Allah is sufficient as a guardian for one who relies upon Him in his affairs.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں