سورہ 16 · پارہ 14

سورة النحل · 16:81

وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمْ مِمَّا خَلَقَ ظِلَالًا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنَ الْجِبَالِ أَكْنَانًا وَجَعَلَ لَكُمْ سَرَابِيلَ تَقِيكُمُ الْحَرَّ وَسَرَابِيلَ تَقِيكُمْ بَأْسَكُمْ ۚ كَذَٰلِكَ يُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُونَ

اللہ ہی نے تمہارے لیے اپنی پیدا کرده چیزوں میں سے سائے بنائے ہیں* اور اسی نے تمہارے لیے پہاڑوں میں غار بنائے ہیں اور اسی نے تمہارے لیے کرتے بنائے ہیں جو تمہیں گرمی سے بچائیں اور ایسے کرتے بھی جو تمہیں لڑائی کے وقت کام آئیں**۔ وه اسی طرح اپنی پوری پوری نعمتیں دے رہا ہے کہ تم حکم بردار بن جاؤ.
____________________
* یعنی درخت جن سے سایہ حاصل کیا جاتا ہے۔
**- یعنی اون اور روئی کے کرتے جو عام پہننے میں آتے ہیں اور لوہے کی زرہیں اور خود جو جنگوں میں پہنی جاتی ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

81. Allah has made for you trees and buildings that you use as shade from the heat. He has made for you tunnels, caverns and caves in the mountains that you use as a cover from the cold, heat and from enemies. He has made for you shirts and clothing of cotton that protect you from the heat and cold. He has made for you armour that protect you from the violence of others in war so that the weapons do not penetrate and reach your bodies. Just as Allah has given you the above favours He completes His favours to you in the hope that you will submit to Allah alone and not associate anything as partner to Him.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں