سورہ 16 · پارہ 14

سورة النحل · 16:64

وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ إِلَّا لِتُبَيِّنَ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ ۙ وَهُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

اس کتاب کو ہم نے آپ پر اس لیے اتارا ہے کہ آپ ان کے لیے ہر اس چیز کو واضح کر دیں جس میں وه اختلاف کر رہے ہیں* اور یہ ایمان والوں کے لیے رہنمائی اور رحمت ہے.
____________________
* اس میں نبی (صلى الله عليه وسلم) کا یہ منصب بیان کیا گیا کہ عقائد و احکام شرعیہ کے سلسلے میں یہود و انصاری کے درمیان اور اسی طرح مجوسیوں اور مشرکین کے درمیان اور دیگر اہل مذاہب کے درمیان جو باہم اختلاف ہے، اس کی اس طرح تفصیل بیان فرمائیں کہ حق اور باطل واضح ہو جائے تاکہ لوگ حق کو اختیار اور باطل سے پرہیز کریں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

64. We did not reveal the Qur’ān to you, O Messenger, except for you to make clear to all people what they differ about in respect of Allah’s oneness, resurrection and the details of the sacred law, and for the Qur’ān to be a guidance and mercy for those who have faith in Allah, His Messengers and all what the Qur’ān came with, for they are the ones who will truly benefit.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں