سورہ 16 · پارہ 14
سورة النحل · 16:46
أَوْ يَأْخُذَهُمْ فِي تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ بِمُعْجِزِينَ
یا انہیں چلتے پھرتے پکڑ لے* یہ کسی صورت میں اللہ تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے.
____________________
* اس کے کئی مفہوم ہو سکتے ہیں، مثلًا، (1)۔ جب تم تجارت اور کاروبار کے لئے سفر پر جاؤ، (2)۔ جب تم کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مختلف حیلے اور طریقے اختیار کرو، (3)۔ یا رات کو آرام کرنے کے لئے اپنے بستروں پر جاؤ۔ یہ تَقَلُّب کے مختلف مفہوم ہیں۔ اللہ تعالٰی جب چاہے ان صورتوں میں بھی تمہارا مواخذہ کر سکتا ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
46. Or that the punishment will not afflict them whilst they are going about on their journeys and in their quest for earnings. They will not escape nor protect themselves from it.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں