سورہ 16 · پارہ 14

سورة النحل · 16:27

ثُمَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُخْزِيهِمْ وَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنْتُمْ تُشَاقُّونَ فِيهِمْ ۚ قَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ إِنَّ الْخِزْيَ الْيَوْمَ وَالسُّوءَ عَلَى الْكَافِرِينَ

پھر قیامت والے دن بھی اللہ تعالیٰ انہیں رسوا کرے گا اور فرمائے گا کہ میرے وه شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم لڑتے جھگڑتے تھے*، جنہیں علم دیا گیا تھا وه پکار اٹھیں گے** کہ آج تو کافروں کو رسوائی اور برائی چمٹ گئی.
____________________
* یعنی یہ تو وہ عذاب تھا جو دنیا میں ان پر آئے اور قیامت والے دن اللہ تعالٰی انہیں اس طرح ذلیل و رسوا کرے گا کہ ان سے پوچھے گا تمہارے وہ شریک کہاں ہیں جو تم نے میرے لئے ٹھہرا رکھے تھے، اور جن کی وجہ سے تم مومنوں سے لڑتے جھگڑتے تھے۔
**- یعنی جن کو دین کا علم نہیں تھا وہ دین کے پابند تھے وہ جواب دیں گے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

27. Then on the Day of Judgment Allah will humiliate and disgrace them with His punishment and He will say to them: Where are my partners whom you used to associate with me in worship and because of which you used to oppose the prophets and the believers? Those who were righteous scholars will then say:: Indeed! Humilation and torment on this Day will necessarily cover the disbelievers.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں