سورہ 13 · پارہ 13
سورة الرعد · 13:18
لِلَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنَىٰ ۚ وَالَّذِينَ لَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُ لَوْ أَنَّ لَهُمْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِهِ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ سُوءُ الْحِسَابِ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
جن لوگوں نے اپنے رب کے حکم کی بجا آوری کی ان کے لئے بھلائی ہے اور جن لوگوں نے اس کی حکم برداری نہ کی اگر ان کے لئے زمین میں جو کچھ ہے سب کچھ ہو اور اسی کے ساتھ ویسا ہی اور بھی ہو تو وه سب کچھ اپنے بدلے میں دے دیں*۔ یہی ہیں جن کے لئے برا حساب ہے** اور جن کا ٹھکانہ جہنم ہے جو بہت بری جگہ ہے.
____________________
* یہ مضمون اس سے قبل بھی دو تین جگہ گزر چکا ہے۔
**- کیونکہ ان سے ہر چھوٹے بڑے عمل کا حساب لیا جائے گا اور ان کا معاملہ ”مَنْ نُوقِشَ الحِسَابَ عُذِّبَ“ (جس سے حساب میں جرح کی گئی اس کا بچنا مشکل ہوگا، وہ عذاب سے دو چار ہو کر ہی رہے گا) کا آئینہ دار ہوگا۔ اسی لئے آگے فرمایا اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
18. Those believers who responded to their Lord when he called them towards His Oneness and obedience will have the best reward, which is Paradise. But those disbelievers who did not respond to His call towards His Oneness and obedience, even if they possessed all the different types of wealth on earth, and twice as much, they would offer all of that to redeem themselves from the punishment. Those who did not respond to His call will be taken to account for all their wrong deeds and the home in which they will reside will be Hell— What a miserable place the Fire is to rest and settle in!
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں