سورہ 12 · پارہ 13
سورة يوسف · 12:95
قَالُوا تَاللَّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلَالِكَ الْقَدِيمِ
وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط* میں مبتلا ہیں.
____________________
* ضَلالٌ سے مراد والہانہ محبت کی وہ وارفتگی ہے جو حضرت یعقوب (عليه السلام) کو اپنے بیٹے یوسف (عليه السلام) کے ساتھ تھی۔ بیٹے کہنے لگے، ابھی تک آپ اسی پرانی غلطی یعنی یوسف (عليه السلام) کی محبت میں گرفتار ہیں۔ اتنا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود یوسف (عليه السلام) کی محبت دل سے نہیں گئی۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
95. The people with him swore by Allah that he was still lost in his previous imaginings concerning Joseph’s importance to him and the possibility of seeing him again.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں