سورہ 12 · پارہ 13

سورة يوسف · 12:92

قَالَ لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ ۖ يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ

جواب دیا آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہے*۔ اللہ تمہیں بخشے، وه سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے.
____________________
* حضرت یوسف (عليه السلام) نے بھی پیغمبرانہ عفو و درگزر سے کام لیتے ہوئے فرمایا کہ جو ہوا سو ہوا۔ آج تمہیں کوئی سرزنش اور ملامت نہیں کی جائے گی۔ فتح مکہ والے دن رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے بھی مکہ کے ان کفار اور سردران قریش کو، جو آپ کے خون کے پیاسے تھے اور آپ کو طرح طرح کی ایذائیں پہنچائی تھیں، یہی الفاظ ارشاد فرما کر انہیں معاف فرما دیا تھا۔ صلی اللہ علیہ و سلم۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

92. Joseph accepted their apology, saying that there would be no blame on them requiring a punishment, nor any criticism, from that day. He asked that Allah forgive them, and He, glory be to Him, is the most Merciful of the merciful.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں