سورہ 12 · پارہ 12
سورة يوسف · 12:39
يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَأَرْبَابٌ مُتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ
اے میرے قید خانے کے ساتھیو*! کیا متفرق کئی ایک پروردگار بہتر ہیں**؟ یا ایک اللہ زبردست طاقتور؟
____________________
* قید خانے کے ساتھی۔ اسلئے قرار دیا کہ یہ سب ایک عرصے سے جیل میں محبوس چلے آ رہے تھے۔
**- تفریق ذوات، صفات اور عدد کے لحاظ سے ہے۔ یعنی وہ رب، جو ذات کے لحاظ سے ایک دوسرے سے متفرق، صفات میں ایک دوسرے سے مختلف اور تعداد میں باہم متنافی ہیں، وہ بہتر ہیں یا اللہ، جو اپنی ذات و صفات میں متفرد ہے، جس کا کوئی شریک نہیں ہے اور وہ سب پر غالب اور حکمران ہے؟۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
39. Joseph then addressed the two men in the prison, asking whether worshipping many gods was better or worshipping Allah, the One, Who has no partner, the Prevailing over all else, Who none can prevail over.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں