سورہ 12 · پارہ 12
سورة يوسف · 12:20
وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُودَةٍ وَكَانُوا فِيهِ مِنَ الزَّاهِدِينَ
اور انہوں نے* اسے بہت ہی ہلکی قیمت پر گنتی کے چند درہموں پر ہی بیچ ڈاﻻ، وه تو یوسف کے بارے میں بہت ہی بے رغبت تھے.**
____________________
* بھائیوں یا دوسری تفسیر کی رو سے اہل قافلہ نے بیچا۔
**- کیونکہ گری پڑی چیز انسان کو یوں ہی کسی محنت کے بغیر مل جاتی ہے، اس لئے چاہے وہ کتنی بھی قیمتی ہو، اس کی صحیح قدر وقیمت انسان پر واضح نہیں ہوتی۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
20. The water-drawer and his companions sold him in Egypt for a petty amount of a few silver coins that could be easily counted due to their small number. They sold him cheaply because they wanted to get rid of him quickly. They had realised from his condition that he was not a slave and they were afraid of his family. Allah was Merciful to him by not keeping him with them for very long.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں