سورہ 12 · پارہ 13

سورة يوسف · 12:104

وَمَا تَسْأَلُهُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ

آپ ان سے اس پر کوئی اجرت طلب نہیں کر رہے ہیں*۔ یہ تو تمام دنیا کے لئے نری نصیحت ہی نصیحت ہے.**
____________________
* کہ جس سے ان کو یہ شبہ ہو کہ یہ دعوائے نبوت تو صرف پیسے جمع کرنے کا بہانہ ہے۔
**- تاکہ لوگ اس سے ہدایت حاصل کریں اور اپنی دنیا و آخرت سنوار لیں۔ اب دنیا کے لوگ اگر اس سے آنکھیں پھیر رکھیں اور اس سے ہدایت حاصل نہ کریں تو لوگوں کا قصور اور ان کی بد قسمتی ہے، قرآن تو فی الواقع اہل دنیا کی ہدایت اور نصیحت ہی کے لئے آیا ہے۔؎
گر نه بیند بروز شپره چشم
چشمه آفتاب را چه گناه

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

104. If they used their reason they would believe the Messenger (peace be upon him), because he did not ask any reward for the Qur’ān or for what he called them to. The Qur’ān is only a reminder for all people.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں