سورہ 105 · پارہ 30

سورة الفيل · 105:5

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ

پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.*
____________________
* یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسےکھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

5. So Allah made them like the leaves of crops that have been eaten and trampled upon by livestock.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں