سورہ 100 · پارہ 30

سورة العاديات · 100:7

وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ

اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.*
____________________
* یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔ بعض لَشَهِيدٌ کافاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیوں کہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔ اس لئے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

7. And indeed, he is witness to the goodness he is hesitant in giving; he cannot deny it because of its clarity.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں