سورہ 100 · پارہ 30

سورة العاديات · 100:3

فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا

پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.*
____________________
* مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

3. And He also takes an oath on the horses that raid the enemy at dawn.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں